گپ بازی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بے پر کی اڑانے والا، فضول باتیں کرنے والا، بکواسی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بے پر کی اڑانے والا، فضول باتیں کرنے والا، بکواسی۔